The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

پاکپتن شہر میں سوئی گیس کی عدم فراہمی کیخلاف شہریوں کا احتجاج

8

بدھ ستمبر
18:42

پاکپتن ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 16 ستمبر2020ء) پاکپتن شہر میں سوئی گیس صرف پانچ گھنٹے شہریوں کو گھروں پر فراہم کی جا رہی ہے۔جس پر شہریوں شدید احتجاج کیا ہے۔

(جاری ہے)

پاکپتن شہر میں سوئی گیس صرف پانچ گھنٹے صبح بارہ بجے سے دو بجے دو پہر تک اور شام پانچ بجے سے دس بجے رات تک شہریوں کو گھروں پر سوئی گیس۔ فراہم کی جا رہی ہے۔جس پر شہریوں نے 19گھنٹی سوئی گیس کی بندش پرشدید احتجاج کیا ہے۔اور اعلی احکام سے کروائی کا مطالبہ کیا ہے۔۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More