The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

پاکستا ن کی بقاء اور استحکام آئین کی با لا دستی سے مشرو ط ہے،سینیٹر(ر) امان اللہ کنرانی … ملک و قوم نازک دور سے گزر رہے ہیں پاکستان میں حتمی ’’انتفاضہ ‘‘ تحریک شروع … مزید

12

ملک و قوم نازک دور سے گزر رہے ہیں پاکستان میں حتمی ’’انتفاضہ ‘‘ تحریک شروع ہوگئی ہے، سابق صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن

ہفتہ اکتوبر
21:40

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 17 اکتوبر2020ء) سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر سینیٹر(ر) امان اللہ کنرانی نے کہا ہے پاکستا ن کی بقاء اور استحکام آئین کی با لا دستی سے مشرو ط ہے ملک و قوم نازک دور سے گزر رہے ہیں پاکستان میں حتمی ’’انتفاضہ ‘‘ تحریک شروع ہوگئی ہے، پی ڈی ایم کے پہلے کامیاب جلسے نے عمران خان کی نااہل حکومت کے خلاف عوامی رائے کو سب کے سامنے عیاں کر دیا ہے ۔

(جاری ہے)

یہاں جاری کردہ اپنے ایک بیان میں امان اللہ کنرانی نے کہا کہ پی ڈی ایم نے پہلا کامیاب جلسہ کر کے ماضی قریب کی سیاسی تاریخ رقم کردی ہے انہوں نے کہا کہ جلسے میں عوامی شرکت نے ثابت کردیا ہے کہ انہوں نے عمران خان کی نااہل حکومت کو مسترد کردیا ہے انہوں نے کہا کہ ملک نازک دور سے گزر رہا ہے سیاسی تاریخ کی انتضافہ تحریک شروع ہوچکی ہے میاں نواز شریف کے بیانیے سے ثابت ہوگیا ہے کہ ملک کو صرف آئین کی بالا دستی کے ذریعے ہی چلایا جا سکتا ہے ۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More