The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

پاکستان کے لئے قربانیاں دینے والے بہاریوں کے مستقبل کے بارے میں ہمیں ضرور سوچنا چاہیے … وزیرمملکت پارلیمانی امور کاایوان بالا میں سینیٹر سسی پلیجو کے سوال کا جواب

1

وزیرمملکت پارلیمانی امور کاایوان بالا میں سینیٹر سسی پلیجو کے سوال کا جواب

بدھ ستمبر
15:30

پاکستان کے لئے قربانیاں دینے والے بہاریوں کے مستقبل کے بارے میں ہمیں ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 16 ستمبر2020ء) وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے کہا ہے کہ پاکستان کے لئے قربانیاں دینے والے بہاریوں کے مستقبل کے بارے میں ہمیں ضرور سوچنا چاہیے۔

(جاری ہے)

بدھ کو ایوان بالا کے اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران سینیٹر سسی پلیجو کے سوال کے جواب میں وزیر پارلیمانی امور علی محمد خان نے بتایا کہ حکومت کا غیر قانونی پناہ گزینوں کو لامحدود وقت کے لئے رکھنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے، 1971 میں پاکستان دولخت ہوا تو پاکستان کے لئے نعرے لگانے والے ہماری پاکستان سے محبت کی سزا میں بے یارو مددگار زندگی گزار رہے ہیں، ان کے بارے میں ہمیں ضرور سوچنا چاہیے۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More