The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

پاکستان کی جزان میں حوثی باغیوں کے حملے کی شدید مذمت … پاکستان، سعودی عرب اور علاقائی سالمیت کو درپیش کسی بھی خطرے کی صورت میں سعودی عرب کے ساتھ بھرپور حمایت اور یکجہتی … مزید

51

پاکستان، سعودی عرب اور علاقائی سالمیت کو درپیش کسی بھی خطرے کی صورت میں سعودی عرب کے ساتھ بھرپور حمایت اور یکجہتی کا اعادہ کرتا ہے، ترجمان دفتر خارجہ

منگل ستمبر
00:00

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 22 ستمبر2020ء) پاکستان نے سعودی عرب کے علاقے جزان میں حوثی باغیوں کے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔

(جاری ہے)

منگل کو ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے سعودی عرب کے علاقے جزان میں حوثی باغیوں کی جانب سے حملے کی شدید مذمت کی ہے جس کے نتیجے میں شہری املاک اور قیمتی جانوں کو نقصان پہنچا۔ ترجمان وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان، سعودی عرب کی سلامتی اور علاقائی سالمیت کو درپیش کسی بھی خطرے کی صورت میں برادر ملک سعودی عرب کے ساتھ بھرپور حمایت اور یکجہتی کا اعادہ کرتا ہے۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More