The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹوزرداری کی28ویں سالگرہ( آج)منائی جائیگی

14

اتوار ستمبر
19:00

احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 13 ستمبر2020ء) سابق وزیر اعظم شہید جمہوریت بے نظیر بھٹو اور سابق صدر آصف علی زرداری کے صاحبزادے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹوزرداری کی28ویں سالگرہ( آج)21 ستمبر بروز کو منائی جائے گی ۔

(جاری ہے)

پاکستان پیپلزپارٹی کے زیر اہتمام احمدیارسمیت ملک بھر میں سالگرہ کی تقریبات منائی جائیں گی اورچیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کی درازی عمر کیلئے دعا کی جائے گی بلاول بھٹو زرداری 21ستمبر1988 کو کراچی میں پیدا ہوئے۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More