The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

پاکستان نے کورونا وائرس سے بہت اچھے طریقے سے نمٹا، برطانوی ہائی کمشنر … دوست مشکل وقت میں ساتھ نہیں چھوڑتا، کوروناوائرس کے خلاف پاکستان کا زبردست کردار رہا، کرسچین … مزید

7

دوست مشکل وقت میں ساتھ نہیں چھوڑتا،
کوروناوائرس کے خلاف پاکستان کا زبردست کردار رہا، کرسچین ٹرنر

بدھ ستمبر
22:54

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 16 ستمبر2020ء) پاکستان میں متعین برطانوی ہائی کمشنر کرسچین ٹرنر نے کہا ہے کہ پاکستان نے کورونا وائرس سے بہت اچھے طریقے سے نمٹا اور اب اس کی معیشت میں بہتری آرہی ہے، برطانیہ سمیت دیگر ممالک کو کورونا سے متعلق پاکستان سے سیکھنا چاہیے۔

(جاری ہے)

برطانوی ہائی کمشنر نے ان خیالات کا اظہار نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے دورہ کے موقع پر کیا۔برطانوی ہائی کمشنر نے کہا کہ اچھا دوست مشکل وقت میں ساتھ نہیں چھوڑتا، کوروناوائرس کے خلاف پاکستان کا زبردست کردار رہا۔برطانوی ہائی کمشنر نے کہا کہ این سی او سی نے کورونا کنٹرول کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔کرسچین ٹرنر کہا کہ پاکستان نے چھکا لگا کر کورونا وبا کو شکست دی۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More