The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

پاکستان علماء کونسل سٹی سرگودھا کا سٹی صدر منتخب کر کے 9 نومبر کو کانفرنس کی تیاریاں شروع کر دی گئیں

15

اتوار اکتوبر
14:30

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 18 اکتوبر2020ء) پاکستان علماء کونسل سٹی سرگودھا کا سٹی صدر منتخب کر کے 9 نومبر کو کانفرنس کی تیاریاں شروع کر دی گئیں ۔

(جاری ہے)

زرائع کے مطابق پاکستان علمائ کونسل کا مشاورتی اجلاس منعقد ہوا جس میں مولاںا ملک ضیاء الحق کو سٹی صدر منتخب کردیاگیا ۔اجلاس میں 9 نومبر2020 کوہونیوالی کانفرنس کو کامیاب بنانے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے تیاریوں کے ساتھ انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More