The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’’ورلڈ ڈیمو کریٹک ڈے ‘‘ جمہوریت کا عالمی دن منایا گیا

1

منگل ستمبر
16:57

احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 15 ستمبر2020ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’’ورلڈ ڈیمو کریٹک ڈے ‘‘ جمہوریت کا عالمی دن منایا گیا اس دن کی مناسبت سے احمدیار سمیت صوبائی وڈویژنل سطح پر سیاسی سماجی تنظیموں کے زیر اہتمام تقریبا ت انعقادپذیر ہوئیں جس میں ملکی ترقی میں جمہوریت کے کردار اوراہمیت پر مقررین نے روشنی ڈال کر عوامی شعور اجاگر کیا۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More