The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

پاکستان سمیت دنیا بھر میں جمہوریت کا عالمی دن ’’ورلڈ ڈیمو کریٹک ڈے ‘‘ 15 ستمبر کو منایا جائیگا

16

اتوار ستمبر
19:00

احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 13 ستمبر2020ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں جمہوریت کا عالمی دن ’’ورلڈ ڈیمو کریٹک ڈے ‘‘ 15 ستمبر کو منایا جائے گا اس دن کے منانے کا مقصد جمہوریت کے لئے عوامی شعور بیدار کرنا اور غیر جمہوری قوتوں کا راستہ روکنے کیلئے آواز بلند کر نا ہے اس دن کی مناسبت سے احمدیار، پاکستان سمیت دنیا بھر میں سیاسی سماجی تنظیموں کے زیر اہتمام تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا ملکی ترقی میں جمہوریت کے کردار اوراہمیت پر مقررین روشنی ڈالیں گے

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More