The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

پاکستان سفیر ڈاکٹر محمد فیصل سے ڈریسڈن اور لائپزگ کے سماجی رہنمائوں و نوجوان قیادت رانا ثاقب خالد اور عمران علی منج اور غفار گجر نے ملاقات کی اور ایمبیسی میں درپیش عوامی … مزید

6

Umer Jamshaid عمر جمشید
منگل ستمبر
12:26

پاکستان سفیر ڈاکٹر محمد فیصل سے ڈریسڈن اور لائپزگ کے سماجی رہنمائوں ..
(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 ستمبر2020ء،نمائندہ خصوصی،مہوش ظفر) پاکستان سفیر ڈاکٹر محمد فیصل سے ڈریسڈن اور لائپزگ کے سماجی رہنمائوں و
نوجوان قیادت رانا ثاقب خالد اور عمران علی منج  اور غفار گجر نے ملاقات کی
اور ایمبیسی میں درپیش عوامی مسائل کے حل کے لیے اپنے مشاورت پیش کی۔

سفیر
پاکستان نے نوجوان قیادت کے کاوشوں کو سراہتے ہوئے پاکستان کے مثبت امیج
کو اجاگر کرنے میں ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا جبکہ ایسٹ جرمنی لائپزگ اور
ڈریسڈن سمیت دیگر شہروں میں مقیم۔پاکستانی کیمونٹی کے مسائل کوجلد بہتر
انداز میں حل کرنے کے لیے احکامات جاری کئے تاکہ دور دراز سے انے والوں کو
تکلیف وپریشانی سے بچ سکے ۔

سفیر پاکستان ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا کہ
ہمارے دروازے پاکستانی کیمونٹی کے لیے ہر وقت کھولیے ہیں جرمنی مقیم ہر
پاکستانی سفیر پاکستان کی حیثیت رکھتا ہے ۔

(جاری ہے)

کوشش کیا جائے کہ اپ کے اچھے کردار و معاملات سے پاکستان کا نام روشن ھوسکے اور پاکستان مثبت امیج کو فروغ دے سکے ۔

انہوں
نے کہاکہ کشمیر پر ہمارا موقف پہلے سے بجی زیادہ مظبوط اور یکسو ھے کشمیر
کے مظلوم مسلمانوں کے ساتھ روا رکھاگیا رویہ دنیا کے سامنے ہیں ہم ہر پلیٹ
فارم پر کشمیر کے مظلوم مسلمانوں کے لیے اواز بلند کرتے رہیے گے ۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More