The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

پاکستان تحریک انصاف کے نو منتخب کابینہ اور صدرطارق جاویدنے پارٹی کو فعال کرنے کے لیے مختلف شہروں کا دورہ کیا پاکستانی کمیونٹی ممبران و پارٹی کارکنان سے ملاقاتیں کی

11

Umer Jamshaid عمر جمشید
پیر ستمبر
14:57

پاکستان تحریک انصاف کے نو منتخب کابینہ اور صدرطارق جاویدنے پارٹی کو ..
برلن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14 ستمبر2020ء،نمائندہ خصوصی،مطیع اللہ) پاکستان تحریک انصاف کے نو منتخب کابینہ اور صدرطارق جاویدنے پارٹی کو فعال کرنے کے لیے مختلف شہروں کا دورہ کیا پاکستانی کمیونٹی ممبران و پارٹی کارکنان سے ملاقاتیں کی ۔

پی ٹی ائی جرمنی کے صدر طارق جاوید نے کہا کہ ہم اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل سے بخوبی اگاہ ہیں جرمنی کےساتھ جدید سائنس وٹیکنالوجی، ائی ٹی سمیت دیگر شعبوں میں افراد قوت کی فراہمی پر ہم وفاقی وزیر برائے اوورسیزسمیت دیگر وزرائے سے بات کرینگے ۔

(جاری ہے)

تارکین وطن کے مسائل، پانی کی اسٹوریج منصوبے،بجلی کی پیداوار میں اضافے منصوبے ،،اسٹوڈنٹس کے مسائل ، انٹرنیشنل بنک اکائونٹس کی اوپننگ مختلف یونیورسٹیز میں موجود پروجیکٹس پاکستان کے یونیورسٹیوں کو فراہم کرنے میں اسٹوڈنٹس کی خدمات کو بروئےکار لاسکے ۔

انہوں نے کہا کہ ہماری کوشش ھے کہ انے والے نسلوں کو بہترین پلیٹ فارم مہیا کرسکے پارٹی
ہماری کوشش ھے کہ ہم پی ٹی ائی کو جرمنی میں منظم کرےاور مختلف دھڑوں کو ختم کرکے ایک منظم پارٹی بناسکے تاکہ ہم جرمنی میں رہتے ہوئے حکومت پاکستان و پارٹی کے دست و بازو بن سکے۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More