The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

پاکستان تحریک انصاف سعودی عرب کے صدر عقیل آرائیں کی طرف سے صدر پی ٹی آئی جدہ سٹی قیصر جاوید قریشی کی سالگرہ کے موقع پر ایک شاندار ظہرانہ کا اہتمام کیاگیا … جس میں پی ٹی … مزید

17

جس میں پی ٹی آئی سعودی عرب کے فائنانس سیکرٹری اسماعیل رضا اور ملک ریان نے بھی شرکت کی

Umer Jamshaid عمر جمشید
ہفتہ اکتوبر
18:30

پاکستان تحریک انصاف سعودی عرب کے صدر عقیل آرائیں کی طرف سے صدر پی ٹی ..
جدہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 اکتوبر2020ء،نمائندہ خصوصی،عروج اصغر) پاکستان تحریک انصاف سعودی عرب کے صدر عقیل آرائیں کی طرف سے صدر پی ٹی آئی جدہ سٹی قیصر جاوید قریشی کی سالگرہ کے موقع پر ایک شاندار ظہرانہ کا اہتمام کیاگیا جس میں پی ٹی آئی سعودی عرب کے فائنانس سیکرٹری اسماعیل رضا اور ملک ریان نے بھی شرکت کی۔

(جاری ہے)

سعودی

انٹرنیشنل ميڈیافورم کی صدرخدیجہ ملک کو فورم کے ممبران کے ساتھ خاص طور پر مدعو کیا گیا۔ جن میں عاتكه ملا،عروج اصغر،صباح الحربي، ابراهيم البلوشي، منصور نظام الدين، نوال مسلّم ،ماهر محمد عبدالوهاب،أمينة كريم بخش ، شمايل المطيري شامل تھے۔

ظہرانہ کے احتتام میں یادگار کے طور پر ایک گروپ فوٹو بنائی گئی۔ عقیل آرائیں نے تمام مہمانوں کا ظہرانہ میں شرکت کرنے پر شکریہ ادا کیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More