The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

پاکستان ایئر فورس کی مختلف برانچز میں مختلف اسامیوں پر بھرتی کیلئے اہل امیدواروں کی رجسٹریشن 3اکتوبر تک جاری رہے گی

24

جمعرات ستمبر
23:37

حیدرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 24 ستمبر2020ء) پاکستان ایئر فورس کے انفارمیشن اینڈ سلیکشن سینٹر حیدرآباد نے بتایا ہے کہ پاکستان ایئر فورس کی مختلف برانچز میں مختلف اسامیوں پر بھرتی کیلئے اہل امیدواروں کی رجسٹریشن 28ستمبر سے 3اکتوبر2020ء تک جاری رہے گی، خواہشمند امیدواروں کو رجسٹریشن کیلئے اپنا اور اپنے والد کا قومی شناختی کارڈ ، 2 عدد پاسپورٹ سائز تصاویر سمیت اپنے اصل تعلیمی سرٹیفکیٹس کے ساتھ پاکستان ایئر فورس کے انفارمیشن اینڈ سلیکشن سینٹر حیدرآباد سے رابطہ کریں، جبکہ خواہشمند امیدوار پاکستان ایئر فورس کے انفارمیشن اینڈ سلیکشن سینٹر کی ویب سائٹ www.joinpaf.gov.pkپر بھی خود کو رجسٹرڈ کروا سکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More