The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

پاکستان آرچری فیڈریشن اور اسلام آباد فٹ سال ایسوسی ایشن کے عہدیداران کا پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل کے بھائی کی وفات پر اظہار تعزیت

11

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 17 ستمبر2020ء) پاکستان آرچری فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل وصال محمد خان اور اسلام آباد فٹ سال ایسوسی ایشن کے صدر رانا تنویراحمد نے پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل مرتضی حسن بنگش کے بھائی کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More