The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں 443 اراکین میں سے 390 اراکین نے شرکت کی … اپوزیشن کے 34 اراکین ، حکومت کے 18 اراکین ایوان سے غیرحاضر تھے،ذرائع

12

اپوزیشن کے 34 اراکین ، حکومت کے 18 اراکین ایوان سے غیرحاضر تھے،ذرائع

بدھ ستمبر
22:03

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 16 ستمبر2020ء) پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں 443 اراکین میں سے 390 اراکین نے شرکت کی،حکومتی اور اتحادی جماعتوں کے 200 اور متحدہ اپوزیشن کے 190 اراکین مشترکہ اجلاس میں موجود تھے۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق اپوزیشن کے 34 اراکین جبکہ حکومت کے 18 اراکین ایوان سے غیرحاضر تھے

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More