The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ، بلاول بھٹو زرداری اور احسن اقبال کے درمیان اجلاس کے حوالے سے طویل مشاورت

13

بدھ ستمبر
17:59

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ، بلاول بھٹو زرداری اور احسن اقبال کے درمیان ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 16 ستمبر2020ء) پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں بلاول بھٹو زرداری اور احسن اقبال کے درمیان اجلاس کے حوالے سے طویل مشاورت ہوئی۔ بدھ کو اجلاس کے آغاز پر دونوں رہنما ایوان میں کھڑے ہو کر کافی دیر آپس میں مشاورت کرتے رہے۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More