The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

پابندی کے معاملہ پر امریکا اور ایران عالمی عدالت میں آمنے سامنے … پہلے امریکا اپنے دلائل پیش کرے گا کہ آیا ججوں کو اس کیس کی سماعت کرنے کااختیار ہے یا نہیں، میڈیا رپورٹ

4

پہلے امریکا اپنے دلائل پیش کرے گا کہ آیا ججوں کو اس کیس کی سماعت کرنے کااختیار ہے یا نہیں، میڈیا رپورٹ

پیر ستمبر
13:44

پابندی کے معاملہ پر امریکا اور ایران عالمی عدالت میں آمنے سامنے
ہیگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 14 ستمبر2020ء) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے ایران کے خلاف عائد پابندیوں کے معاملے پر امریکا اور ایران ہیگ میں عالمی عدالت میں ایک دوسرے کے آمنے سامنے ہوں گے۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق دونوں ممالک اس ہفتے اس بات پر اپنے دلائل دیں گے کہ آیا دوسری عالمی جنگ کے بعد اقوام متحدہ کے رکن ممالک کے درمیان تنازعات کو حل کرنے کے لیے عمل میں آئے، آئی سی جے کو مذکورہ معاملے پر غور کرنے کا اختیار ہے بھی یا نہیں پہلے امریکا اپنے دلائل پیش کرے گا کہ آیا ججوں کو اس کیس کی سماعت کرنے کااختیار ہے یا نہیں۔ ایران اپنا موقف بدھ کے روز پیش کرے گا۔ حالانکہ اس بات کا تعین کرنے میں کئی ہفتے اور حتمی فیصلہ آنے میں برسوں لگ سکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More