The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

ٹک ٹاک اداکارہ جنت مرزا کا وقار زکاسے شکوہ

19

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 17 اکتوبر2020ء) : چینی ایپ ٹک ٹاک سے شہرت پانے والی فنکارہ جنت مرزا نے وقار زکاسے شکوہ کردیا۔

(جاری ہے)

جنت مرزا نے انسٹاگرام اکاونٹ پر جاری پیغام میں وقار زکا کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ پیارے وقار زکاانکل آپ سستی شہرت کی خاطر ٹک ٹک فنکاروں کے خلاف وڈیوز بنا رہے ہیں مناسب نہیں۔واضح رہے کہ جنت مرزا نیٹک ٹاک سے دنیا بھر میں شہرت حاصل کی ہیاور گزشتہ دنوں اس ایپ پر پابندی لگنے کے بعد سے ملک چھوڑنے کا اعلان کیا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More