The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

ٹ*کینٹ کے تاجروں کا راولپنڈی پولیس اور ٹریفک پولیس کے خلاف احتجاج

11

اتوار ستمبر
21:20

۳ راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – آن لائن۔ 13 ستمبر2020ء) کینٹ کے تاجروں کا راولپنڈی پولیس اور ٹریفک پولیس کے خلاف بھرپور احتجاج تاجروں کی جانب سے راولپنڈی پولیس، ٹریفک پولیس مردہ باد کے نعرے ڈیوٹی ٹیکس دیکھانے کے باوجود ہمارے تاجروں پر جھوٹے مقدمات درج کئے جارہے ہیںرات ایک بجے تک تھانہ ویسٹریج بٹھایا گیا،ٹریفک پولیس اور راولپنڈی پولیس کی ملی بھگت سے کرپشن کا بازار گرم ہے ایس ایچ او ویسٹریج کو معطل نہ کیا جائے،جھوٹی ایف آئی آر وآپس لی جائے اگر چوبیس گھنٹے تک ایسا نہ کیا گیا تو کل صدر مکمل طور پر بند کرینگے۔

(جاری ہے)

صدر کینٹ مارکیٹ وزیر اعظم، وزیر اعلیٰ پنجاب اور وزیر قانون پولیس کی غنڈہ گردی کا نوٹس لیںٹریفک وارڈن کی جانب سے کھلے عام رشوت مانگی گئی۔۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More