The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

ٹریفک قوانین سے ناواقف ڈرائیور حادثات کا شکار ہو رہے ہیں، ڈی ایس پی ٹریفک میڈم زاہدہ پروین

10

جمعرات ستمبر
15:13

رحیم یار خان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 17 ستمبر2020ء) ٹریفک قوانین سے ناواقف ڈرائیور حادثات کا شکار ہو رہے ہیں۔جس سے لوگوں کا جا ومالی نقصان ہوتا ہے۔اس لئے عوام الناس بالخصوص ڈرائیور حضرات کو ٹریفک قوانین سے آگاہی حاصل کر کے ان پر عمل کرنا چاہیے۔

(جاری ہے)

ان خیالات کا اظہار ڈی ایس پی ٹریفک میڈم زاہدہ پروین نے ڈرائیونگ سکول میں پبلک کو ٹریفک سیفٹی لیکچر دیتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ اچھی ڈرائیونگ اور ٹریفک قوانین سے آگاہی حاصل کئے بغیرآپ ڈرائیونگ لائسنس حاصل کر نے کے اھل نہیں ہین۔انہوں نے کہا کہ آپ ٹسٹ میں شامل ہونے کے لئے پوری تیاری کر کے آئیں۔DPO رحیم یار خان منتظر مہدی کے وڑن پر عمل کرتے ہوئے ڈرائیونگ لائسنس شفاف طریقے سے جاری کئے جارہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More