The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

ٹریفک حادثہ میں خاتون سمیت تین افراد جاں بحق، نو شدید زخمی

22

ہفتہ اکتوبر
17:17

پشین۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 17 اکتوبر2020ء) : پشین یاروکے قریب مندوڑ کے مقام پر گاڑی اور ویگن میں خوفناک تصادم ہوا جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار خاتون سمیت تین افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ ویگن میں سوار نو افراد زخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

لیویز ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونیوالے میں میاں بیوی اور داماد شامل ہیں جنکا تعلق پشین سے بتایا جارہا ہے، لیویز نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا۔\378

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More