The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

ٴْاے این پی کارکن پارٹی پیغام کو گھر گھر پہنچانے میں اپنا بھرپور کردارادا کریں، شاہی سید … ح* لاہور موٹرو ے واقع پر تشویش، عالمی سطح پر ملک کی جگ ہنسائی ہوئی ہے واقعہ کی … مزید

8

ح*کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – آن لائن۔ 13 ستمبر2020ء) اے این پی سندھ کے صدر شاہی سید نے کہا ہے کہ اے این پی کے کارکنان اور زمہ داران ڈسپلن کا مظاہرہ کرتے ہوئے پارٹی پیغام کو گھر گھر پہنچانے میں اپنا بھرپور کردارادا کریں. اے این پی جمہوری روایات کی آمین سیاسی جماعت ہی. اے این پی نے ہر دور میں عوام کے حقوق کی جنگ لڑی ہی. اے این پی کے کارکنان اور زمہ داران پارٹی کا سرمایہ ہی. جو بغیر کسی لالچ کے پارٹی سے وابستہ ہے۔ وہ اے این پی ضلع کورنگی کے تحت منعقدہ ورکرز کنونشن سے خطاب کر رہے تھے ۔

(جاری ہے)

شاہی سید نے لاہور موٹروئے پر ہونے والے افسوس ناک واقع پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ لاہور موٹروے پر خاتون کے ساتھ جو درندگی کا واقع ہوا ہی. اس واقع سے عالمی سطح پر ملک کی جگ ہنسائی ہوئی ہی. اس واقعہ کی شفاف تحقیقات کے لیئے خودمختار جے آئی ٹی کا مطالبہ کرتا ہوں.

مذکورہ واقع پر سی سی پی او لاہور کا رویہ انتہاء غیرزمہ دارانہ ہی. شاہی سید نے مزید کہا کہ کراچی کے تمام شہری اس وقت مسائل کی دلدل میں پھنسے ہوئے ہیں. شہر کا انفراسٹرکچر تباہ ہوچکا ہی. وافر مقدار میں پانی ہونے کے باوجود بھی کراچی کے رہنے والے پانی خریدنے پر مجبور ہیں. شہر کا ٹرانسپورٹ نظام تباہ ہوچکا ہی. شہر کی سڑکیں کھنڈرات کا منظر پیش کررہی ہی. کہنے کو تو کراچی شہر روشنیوں کا شہر ہی. لیکین آفسوس نااہل حکمرانوں نے کراچی شہر کو نہ ختم ہونے والے اندھیروں میں دھکیل دیا ہی. کراچی شہر میں ہر جگہ کچھرے کے پہار نظر آرہے ہیں. کراچی شہر پورے ملک کو پال رہا ہے لیکین آفسوس کراچی کو پالنے والا کوء نہیں ہی. کراچی کے تمام شہریوں سے آپیل کرتا ہوں کہ آئے اور ہماری پارٹی کے مثالی ڈسپلن اور قربانی دینے والے کارکنان کا جزبہ دیکھی. میں دعوے سے کہتا ہوں کہ آگر کراچی کے شہریوں نے ہمارا ساتھ دیا تو انشااللہ اس شہر کے تمام مسائل حل کرلینگی. ہمارا یہ ماننا ہے کہ اس شہر کے مسائل کو مقامی طور پر منتخب کی گء قیادت ہی بہتر طریقے سے حل کرسکتی ہی. کیونکہ مقامی قیادت کو اس شہر کے تمام مسائل کا بخوبی علم ہوتا ہی. باہر سے مسلط کیئے گئے نمائندوں کو اس شہر کے گلی محلوں کے مسائل کا علم نہیں ہوتا ہی. چھتری کے زریعے آء ہوء قیادت عوامی مسائل کو حل کرنے کے بجائے صرف پروٹوکول کو انجوائے کرتی ہی. عوام سے درخواست کرتا ہوں کہ مستقبل میں کسی بھی ڈسپوزیبل تبدیلی کے جھانسے میں نہ آئے بلکہ آپنے مسائل کے حل کے لیئے آپنے درمیان سے ہی آپنی قیادت کا انتخاب کری. آپنے خطاب میں شاہی سید نے کراچی کے تمام شہریوں کو آپنے مسائل کے حل کے لیئے رنگ، نسل اور زبان کی تفریق سے بالاتر ہوکر سیاسی اتحاد کی دعوت دیتے ہوئے کہا کراچی کے شہریوں سے درخواست کرتا ہوں کہ آئے اور آپنے مسائل کے حل کے لیئے اے این پی جیسی نظریاتی اور منظم سیاسی تحریک کا حصہ بنی. میں دعوئے سے کہتا ہوں کہ جس دن کراچی کے شہریوں نے آپنے مسائل کے حل کے لیئے اتحاد اور اتفاق کا مظاہرہ کرتے ہوئے اے این پی کا ساتھ دیا. انشااللہ اس دن سے اس شہر کے تمام مسائل ہونا شروع ہوجائینگی. 23 ستمبر کو آرٹس کونسل کراچی میں ہونے والے پختون کلچرل ڈے کے پروگرام میں شہر کے ہر طبقے سے تعلق رکھنے والے شہریوں کو شرکت کی دعوت دیتا ہوں. کہ آئے اور دیکھے کہ پختون ایک وسیع القلب قوم ہی. پختون کلچرل میں ہر لسانی اکاء سے تعلق رکھنے والے شہریوں کے لیئے جگہ موجود ہی. ورکرز کنونشن سے صوباء قائم مقام جنرل سیکرٹری ثمر دین خٹک، ضلع کورنگی کے صدر ناصر خٹک اور دیگر رہنماؤں نے بھی خطاب کیا. اس موقع پر درجنوں آفراد نے مختلف سیاسی پارٹیوں سے مستعفی ہوکر اے این پی میں شمولیت کا اعلان کیا.

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More