The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

ٓحکومت نے سی پیک کے منصوبوں کی بروقت تکمیل کو اپنی اہم ترجیحات کا حصہ بنایا ہے، این ایچ اے

9

منگل ستمبر
20:47

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – آن لائن۔ 15 ستمبر2020ء) حکومت پاکستان نے سی پیک کے تحت منصوبوں کی بروقت تکمیل کو اپنی اہم ترجیحات کا حصہ بنایا ہے۔

(جاری ہے)

نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ ای) ذرائع کے مطابق سی پیک کے تحت جاری روڈ انفراسٹرکچر منصوبوں پر تیزی سے عمل درآمد ہو رہاہے جبکہ حکومت نے سی پیک کی بروقت تکمیل کو یقینی بنانے کے لئے پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام (پی ایس ڈی پی) میں خاطر خواہ رقم مختص کی ہے۔ یہ امر قابلِ ذکر ہے کہ سی پیک مغربی روٹ کے ایک اہم حصہ ژوب۔ کوئٹہ روڈ کو دوگنا کرنے کے لئے پی ایس ڈی پی 2020-21کے تحت 10,000 ملین روپے مختص کیے گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More