The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

ْ مسلم لیگ فنکشنل ڈسٹرکٹ ملیر کے سرگرم کارکناں نوید گبول اور خرم کے نماز جنازہ ادا کی گئی

13

اتوار اکتوبر
18:05

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 18 اکتوبر2020ء) مسلم لیگ فنکشنل ڈسٹرکٹ ملیر کے سرگرم کارکنان نوید گبول اور خرم کی غوثیہ مسجد جمال گوٹھ شرافی گوٹھ نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔

(جاری ہے)

نماز جنازہ میں پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے جنرل سیکریٹری سردار عبدالر حیم کراچی زون رابطہ کمیٹی کے کنوینر ارشد شر بلوچ ڈپٹی کنوینر سلمان فیاض ڈسٹرکٹ ملیر کے صدر عبدالقادر شر طارق سرکی ڈسٹرکٹ سینٹرل کے صدر محمد حفیظ خان اور پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کے رہنماں اور کارکنان نے بڑی تعداد میں شرکت کی

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More