The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

ْ مراد سعید اور آئی جی موٹر وے کا سینیٹر مرزا محمد آفریدی کو ٹیلیفون ، خیریت دریافت کی

9


Live Updates

منگل ستمبر
14:00

ْ مراد سعید اور آئی جی موٹر وے کا سینیٹر مرزا محمد آفریدی کو ٹیلیفون ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 15 ستمبر2020ء) وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید اور آئی جی موٹروے کلیم امام نے سنیٹر مرزا محمد آفریدی کو ٹیلیفون کر کے خیریت دریافت کی۔

(جاری ہے)

منگل کو آئی جی موٹروے نے سینیٹر مرزا آفریدی نے واقعہ سے متعلق تفصیلات معلوم کی،آئی جی موٹروے کی جانب سے ملزمان کی جلد گرفتاری کی یقین دہانی کرائی



موٹروے پر خاتون کے ساتھ زیادتی سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More