The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

ْچائنا روڈ اینڈبرج کنسٹرکشن کمپنی کے پی حکومت کے ساتھ ڈویلپمنٹ پارٹنرہے، عاصم سلیم باجوہ … سی پیک کے تحت فیصل آباد کے بعد رشکئی دوسرا خصوصی اقتصادی زون ہوگا، چیئر مین … مزید

6

سی پیک کے تحت فیصل آباد کے بعد رشکئی دوسرا خصوصی اقتصادی زون ہوگا، چیئر مین سی پیک

پیر ستمبر
22:10

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 14 ستمبر2020ء) وزیر اعظم کے معاون خصوصی جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ چائنا روڈ اینڈبرج کنسٹرکشن کمپنی کے پی حکومت کے ساتھ ڈویلپمنٹ پارٹنرہے، سی پیک کے تحت فیصل آباد کے بعد رشکئی دوسرا خصوصی اقتصادی زون ہوگا۔

(جاری ہے)

ٹوئٹر پر اپنے بیان میں لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ نے کہا کہ رشکئی اسپیشل اکنامک زون کی ڈویلپمنٹ کیلئے معاہدے پر دستخط کے حوالے سے کہاکہ چائنا روڈ اینڈبرج کنسٹرکشن کمپنی کے پی حکومت کے ساتھ ڈویلپمنٹ پارٹنرہے، سی پیک کے تحت فیصل آباد کے بعد رشکئی دوسرا خصوصی اقتصادی زون ہوگا۔ انہوںنے کہاکہ سی پیک کے تحت پاکستان میں صنعتی ترقی کا عمل تیز ہو رہا ہے۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More