The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

ّ خالد مقبول صدیقی کا معروف عالم دین علامہ ضمیر اختر نقوی کی وفات پر افسوس کااظہا ر

6

اتوار ستمبر
21:20

– کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – آن لائن۔ 13 ستمبر2020ء) متحدہ قومی مومنٹ پاکستان کے کنونیئر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا معروف عالم دین مذہبی اسکالر ذاکرحسین علامہ ضمیر اختر نقوی کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہا ر کرتے ہوئے اپنے ایک تعزیتی بیان میں ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے مرحوم کی علمی ادبی اور تحقیقی خدمات کو زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کی مرحوم اتحاد بین ا لمسلمین کے داعی تھے اور فرقہ ورانہ ہم آہنگی برقرار رکھنے میں انکا جو کردار رہا ہے وہ ناقا بل فراموش ہے کنونیئر ایم کیو ایم پاکستان نے مرحوم کے سوگوارو لواحقین سے دلی تعزیت کرتے ہوئے دعاکی کہ اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے اورانکے درجات کوبلند فرمائے اور انکے پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More