The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

ً اسسٹنٹ ڈائر یکٹر لینڈ ریکارڈ کامونکی محمد عثمان 40 ہزار رشوت وصول کرتے رنگے ہاتھوں گرفتار

6

پیر ستمبر
22:30

گوجرانوالہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – آن لائن۔ 14 ستمبر2020ء) اینٹی کرپشن کی گوجرانوالہ ریجن میں تین کامیاب کارروائیاں ، اسسٹنٹ ڈائر یکٹر لینڈ ریکارڈ کامونکی محمد عثمان 40 ہزار رشوت وصول کرتے ہو ئے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا گیا ۔

(جاری ہے)

ٹریپ ریڈ کے دوران ڈسٹرکٹ آفیسر ہیلتھ نارووال آفس کاکلرک خرم شہزاد میڈیکل سرٹیفیکیٹ جاری کرنے کے عو ض 6 ہزار روپے رشو ت وصول کرتے ہوئے گرفتار کیا گیا ۔ ٹریپ ریڈ کے دوران میونسپل کارپوریشن گجرات کا سپرو ائزر محمداحسن ڈیلی ویجز پر کام کرنے والے فیض مسیح کو ریگو لر کروانے کے عو ض13 ہزار رشو ت لیتے ہو ئے گرفتار کیا گیا ۔ ملزمان کے خلاف اینٹی کرپشن ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر لئے گئے مزید تفتیش جاری ہے ۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More