The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

ًفیصل آباد ، الائیڈ ہسپتال میں کرونا کی مشتبہ مریضہ دوران علاج زندگی کی بازی ہار گئی

21

اتوار اکتوبر
23:05

۹فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – آن لائن۔ 18 اکتوبر2020ء) الائیڈ ہسپتال میں کرونا کی مشتبہ مریضہ دوران علاج زندگی کی بازی ہار گئی، ہسپتال انتظامیہ نے ضروری کارروائی کے بعد نعش ورثاء کے حوالے کر دی۔

(جاری ہے)

بتایا جاتا ہے کہ گزشتہ دنوں علامہ اقبال کالونی کی 80 سالہ رضیہ بی بی زوجہ رمضان کو نزلہ زکام اور بخار ہونے پر الائیڈ ہسپتال داخل کروایا گیا تو جہاں پر ڈاکٹروں نے کرونا کی علامات ظاہر ہونے پر مشتبہ مریض قرار دیتے ہوئے ٹیسٹ لیبارٹری بھجوائے گئے، تاہم کرونا ٹیسٹ کی رپورٹ آنے سے قبل ہی مذکورہ ادھیڑ عمر خاتون زندگی کی بازی ہار گئی۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More