The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے ڈرائیورکے ورثاء کوواجبات کی ادائیگی

10

پیر ستمبر
17:05

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 14 ستمبر2020ء) ملتان ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے ریٹائر ہونیوالے اور دوران سروس وفات پانے ملازمین کے واجبات کی ادائیگی تیز کر دی گئی ہے اور گزشتہ روز دوران سروس وفات پاجانے والے ڈرائیور عزیزاللہ کے واجبات ورثاء کوادا کر دیئے گئے۔

(جاری ہے)

سی ای او عبدالطیف خان نے 22 لاکھ روپے مالیت کا چیک بیوہ کے حوالے کیا۔واجبات میں لیو انکیشمنٹ اور ڈیتھ گرانٹ شامل ہے۔سی سی او کا کہنا ہے کہ مرحوم ڈرائیور کے ایک بچے کو بھی کمپنی میں ملازمت دی جائے گی،کمپنی اپنے ورکرز کی خدمات کی قدر کرتی ہے،ورکرز کے مسائل کے حل کے لئے میرے آفس کے دروازے ہر وقت کھلے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More