The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

ووسٹرشائر کائونٹی لیگ میں حریف کھلاڑی کو بیٹ مارنے پر ایک کرکٹرپر 10 میچز کی پابندی کا سامنا

3

لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 16 ستمبر2020ء) ووسٹرشائر کائونٹی لیگ میں حریف کھلاڑی کو بیٹ مارنے پر ایک کرکٹرپر 10 میچز کی پابندی کا سامنا ہے، میڈیا رپورٹ کے مطابق کوٹنیل گرین اور ہارونگٹن کے درمیان میچ میں گرماگرمی ہوگئی، اس دوران کوٹنیل گرین کے ایک کھلاڑی ہارونگٹن کے پلیئر کو بیٹ ماردیا،پولیس بھی فوری طور پر موقع پر پہنچ گئی تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔

(جاری ہے)

ڈسپلنری پینل کے چیف برنارڈ ولیمز کا کہنا ہے کہ بدھ کومعاملے کی سماعت ہوگی جس کے بعد تفصیلات ظاہر کردی جائیں گی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More