The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

وفاقی وزیر قانون و انصاف بیرسٹر فروغ نسیم لاپتہ افراد کی گمشدگی کی وجوہات جاننے کے حوالے سے بنائی گئی کابینہ کمیٹی کے کنوینئر مقرر

16

جمعرات ستمبر
04:05

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 17 ستمبر2020ء) وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف بیرسٹر فروغ نسیم کو لاپتہ افراد کی گمشدگی کی وجوہات جاننے کے حوالے سے بنائی گئی کابینہ کمیٹی کا کنوینئر مقرر کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

بدھ کو ترجمان وزارت قانون کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اس حوالہ سے وزارت داخلہ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ کمیٹی گمشدگی کے واقعات کے سدباب کیلئے سفارشات بھی پیش کرے گی۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More