The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز سے چیئرمین ایچ ای سی طارق بنوری کی ملاقات … شعبہ تعلیم کی ترقی وزیراعظم عمران خان کی اولین ترجیح ہے، حکومت ملک میں تعلیم … مزید

4

شعبہ تعلیم کی ترقی وزیراعظم عمران خان کی اولین ترجیح ہے، حکومت ملک میں تعلیم کے شعبہ کو بین الاقوامی معیار پر استوار کرنے کے لئے کوشاں ہے۔وفاقی وزیر سینیٹر شبلی فراز

پیر ستمبر
19:29

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز سے چیئرمین ایچ ای سی طارق ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 14 ستمبر2020ء) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز سے ہائیر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی)کے چیئرمین طارق بنوری نے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

چیئرمین ایچ ای سی طارق بنوری نے وزیر اطلاعات کو ایچ ای سی کی ورکنگ اور کارکردگی کے متعلق آگاہ کیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فرازنے کہا کہ شعبہ تعلیم کی ترقی وزیراعظم عمران خان کی اولین ترجیح ہے، حکومت ملک میں تعلیم کے شعبہ کو بین الاقوامی معیار پر استوار کرنے کے لئے کوشاں ہے۔ انہوں نے کہا کہ تعلیم کسی بھی روشن اور مہذب معاشرے کی بنیاد ہے۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More