The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

وفاقی وزیرعمرایوب خان کی طاہراقبال اوراُن کے ساتھی کے قتل کی مذمت

4

پیر ستمبر
17:02

وفاقی وزیرعمرایوب خان کی طاہراقبال اوراُن کے ساتھی کے قتل کی مذمت
ہری پور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 14 ستمبر2020ء) ملک طاہراقبال ایک عظیم انسان تھے جو ہمیشہ ہماری یادوں اوردعاؤںمیں زندہ رہیںگے اللہ تعالی سے دعاگوہیںکہ انکی مغفرت و درجات بلندی کے ساتھ لواحقین کوصبروجمیل عطاکرے۔

(جاری ہے)

ان خیالات کااظہاروفاقی وزیربرائے توانائی،پٹرولیم وقدرتی وسائل عمرایوب خان نے پاکستان تحریک انصاف ہزارہ ریجن کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری ملک طاہر اقبال پر قاتلانہ حملے میںجاں بحق ہونے کی اطلاع پراسلام آبادسے تحصیل ہیڈکوارٹرہسپتال غازی پہنچنے کے موقع پراپنے ایک بیان میںکیا،اُنھوں نے ملک طاہر اقبال اورانکے ساتھی گل نوازکے قتل کی شدیدالفاظ میںمذمت لی۔

اس موقع پرسابق صوبائی وزیریوسف ایوب خان،ایم پی اے فیصل زمان،ڈپٹی کمشنرہری پور اوردیگرافسران بھی موجود تھے۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More