The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 21کورونا کیسز رپورٹ

4

منگل ستمبر
15:10

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 15 ستمبر2020ء) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 21کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

(جاری ہے)

منگل کو ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق منگل کو اسلام آباد میں21 کورونا وائرس کیسز،14ستمبر کو 40 ، 13 ستمبر کو39، 12ستمبر کو31کیسز،11ستمبر کو28 ، 10ستمبر کو24، 9 ستمبر کو18، 8 ستمبر کو 12 ، 7 ستمبر کو 16، 6 ستمبر کو 8 ،5 ستمبر کو 12، 4 ستمبرکو25 ، 3 ستمبر کو 23، 2 ستمبر کو17، یکم ستمبر کو24، 31 اگست کو 14 ،30 اگست کو 14،29 اگست کو 19، 28 اگست کو 16، 27 اگست کو16، 26 اگست کو15، 25 اگست کو16، 24 اگست کو22 ،23 اگست کو 21 ، 22 اگست کو 19، 21 اگست کو 28 ، 20 اگست کو13، 19اگست کو11، 18 اگست کو11، 17 اگست کو 12، 16 اگست کو32 ،15 اگست کو4، 14 اگست کو 19، 13 اگست کو 27 ، 12 اگست کو15،11 اگست کو20، 10 اگست 20، 9 اگست 27 ، 8 اگست 32 ، 7 اگست کو41، 6 اگست کو 19 ، 5 اگست کو27 ، 4 اگست کو19، 3 اگست کو24، 2 اگست کو 19، یکم اگست کو 19،31 جولائی کو 27 ،30 جولائی کو24، 29 جولائی کو25، 28 جولائی کو 54 ، 27 جولائی کو43، 26 جولائی کو20، 25 جولائی کو55 ، 24 جولائی کو45، 23 جولائی کو21 ، 22 جولائی کو 76 ، 21 جولائی کو 26 ، 20 جولائی کو23کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More