The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پولن کی مقدار میں کمی ریکارڈ

8

اتوار ستمبر
19:35

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 13 ستمبر2020ء) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پولن کی مقدار میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ فضا میں پولن کا تناسب بلند سطح پر رہا۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے تحقیقی مرکز کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد میں پولن کی مقدار 194 سے کم ہو کر 168 فی مکعب میٹر ہو گئی ہے۔ اسلام آباد کے سیکٹر ایچ ایٹ میں جنگلی شہتوت سے پیدا ہونے والے پولن کی مقدار 81 فی مکعب میٹر رہی۔ اس کے علاوہ گھاس کے پولن کی مقدار 8 جبکہ فنجائی کی مختلف اقسام سے پیدا ہونے والے پولن کی مقدار 76 فی مکعب میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More