The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

وزیر ثقافت سید سردار علی شاہ نے وزیر اطلاعات سید ناصر حسین شاہ سے انکے گھر پر انکی والدہ کی تعزیت کی

8

منگل ستمبر
17:14

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 15 ستمبر2020ء) سندھ کے وزیر ثقافت, سیاحت و نوادرات سید سردار علی شاہ نے وزیر اطلاعات سید ناصر حسین شاہ کے گھر جاکر انکی والدہ ماجدہ کے انتقال پر افسوس و تعزیت کا اظہار کیا۔

(جاری ہے)

انہوں نے ناصر شاہ سے ان کی والدہ کی جدائی پر اظہار ہمدردی کرتے ہوئے کہا کہ والدہ کی جدائی دنیا کا سب سے بڑا صدمہ ہے اور صدمے کی اس گھڑی میں ہم آپ کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔انہوں نے فاتحہ خوانی کی اور باری تعالی کے حضور مرحومہ کے درجات کی بلندی اور لواحقین کو صبر و جمیل عطا فرمانے کی دعا بھی مانگی۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More