The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

وزیر اعلی عثمان بزدارکا چونیاں کے علاقے میں5 افراد کے قتل کے واقعہ کا نوٹس ، ملزمان کی گرفتاری کا حکم

23

بدھ ستمبر
18:07

وزیر اعلی عثمان بزدارکا چونیاں کے علاقے میں5 افراد کے قتل کے واقعہ کا ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 23 ستمبر2020ء) وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدارنے چونیاں کے علاقے میں5 افراد کے قتل کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے آرپی او سے رپورٹ طلب کر لی ہے اور واقعہ میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کا حکم دیا ہے – وزیر اعلی عثمان بزدار نے ہدایت کی کہ ملزمان کو جلد سے جلد قانون کی گرفت میں لایا جائے اورمقتولین کے لواحقین کو ہر صورت انصاف فراہم کیا جائی-

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More