The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

وزیر اعظم عمران خان ہری پور کے دورہ پر روانہ ہو گئے

11

جمعرات ستمبر
11:59

وزیر اعظم عمران خان ہری پور کے دورہ پر روانہ ہو گئے
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 17 ستمبر2020ء) وزیر اعظم عمران خان ہری پور کے دورہ پر روانہ ہو گئے ہیں۔ جمعرات کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم ہری پور میں پاک آسٹریا فیکوچ شول انسٹیٹیوٹ کا افتتاح کریں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More