The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

وزیر اعظم عمران خان کی جیسنڈا آرڈرن کو نیوزی لینڈ کے انتخابات میں شاندار کامیابی پردل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد

29

اتوار اکتوبر
02:00

اسلام آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 18 اکتوبر2020ء) : وزیر اعظم عمران خان نے جیسنڈا آرڈرن کو نیوزی لینڈ کے انتخابات میں شاندار کامیابی پردل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد دی ہے۔

(جاری ہے)

وزیر اعظم نے ہفتہ کو اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ جیسنڈا کے شفقت آمیز قائدانہ طرز عمل نے نہ صرف نیوزی لینڈ بلکہ پاکستان میں بھی لوگوں کے دل جیتے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ ہم پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین تعاون کو وسعت دینے اوردوستی کے رشتوں کو مزید مستحکم کرنے کے خواہاں ہیں۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More