The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

وزیر اعظم عمران خان نے ہری پور میں پاک آسٹریا فیکوچ شول انسٹیٹیوٹ کا افتتاح کیا

11

جمعرات ستمبر
11:59

وزیر اعظم عمران خان نے ہری پور میں پاک آسٹریا فیکوچ شول انسٹیٹیوٹ ..
ہری پور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 17 ستمبر2020ء) وزیر اعظم عمران خان نے ہری پور میں پاک آسٹریا فیکوچ شول انسٹیٹیوٹ کا افتتاح کر دیا۔

(جاری ہے)

اس موقع پر گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان، وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان، وفاقی وزیر تونائی و پٹرولیم عمر ایوب خان اور اعلیٰ حکام موجود تھے۔ اس یونیورسٹی میں مصنوعی ذہانت اور انجینئرنگ کے شعبے میں تعلیم دی جائے گی۔ یونیورسٹی میں فوڈ ٹیکنالوجی اور دیگر شعوں میں بھی خصوصی کورسز ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More