The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

وزیر اعظم عمران خان لاہور کے دورہ پر روانہ ہو گئے

3

منگل ستمبر
15:25

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 15 ستمبر2020ء) وزیر اعظم عمران خان لاہور کے دورہ پر روانہ ہو گئے ہیں۔

(جاری ہے)

وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وفاقی وزرا شفقت محمود، فیصل واوڈا، مشیر شہزاد اکبر، سینیٹر فیصل جاوید، چیرمین نیا پاکستان ہاؤسنگ ڈویلپمنٹ اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) انور علی حیدر بھی وزیر اعظم کے ہمراہ ہیں۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More