The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

وزیر اعظم عمران خان آج لاہور کا دورہ کریں گی ،وزیر اعظم راوی ریور فرنٹ اربن ڈویلپمنٹ پراجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھیں گے

6

منگل ستمبر
15:05

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 15 ستمبر2020ء) وزیر اعظم عمران خان آج منگل کو لاہور کا دورہ کریں گے۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم راوی ریور فرنٹ اربن ڈویلپمنٹ پراجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔

(جاری ہے)

گورنر پنجاب اور وزیر اعلی پنجاب وزیر اعظم سے ملاقات کریں گے۔ وزیر اعظم لاہور میں اعلی سطح اجلاس کی صدارت کریں گے جس میں صوبے میں امن وامان، اشیائے ضروریہ کی فراہمی اور ان کی قیمتوں اور فلاحی منصوبوں پر بریفنگ دی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More