The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سے سعودی نائب وزیر خارجہ عادل الجبیر کا ٹیلی فونک رابطہ،دوطرفہ تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے امورپر تبادلہ خیال

9

پیر ستمبر
23:50

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – آن لائن۔ 14 ستمبر2020ء) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سے سعودی نائب وزیر خارجہ عادل الجبیر کا ٹیلی فونک رابطہ،دوطرفہ تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے امورپر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

پیر کے روز وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے سعودی عرب کے نائب وزیرخارجہ عادل الجبیر کا ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے،جس میں دونوں رہنماؤں کے درمیان دوطرفہ تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاک سعودی عرب کے مابین دہائیوں پر محیط مراسم ہیں۔سعودی عرب سے شراکت داری کو مزید فروغ دینے کیلئے پرعزم ہیں۔بات چیت کے دوران مختلف شعبہ جات میں دوطرفہ تعاون کے فروغ کی ضرورت پر زور دیا گیا ہی۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More