The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

وزیراعلی سندھ کے معاون خصوصی راشد ربانی کا سوئم ان کی رہائش گاہ میں منعقد ہوا، … وزیراعلیٰ سندھ، میاں رضاربانی سمیت اعلیٰ شخصیات کی شرکت

17

وزیراعلیٰ سندھ، میاں رضاربانی سمیت اعلیٰ شخصیات کی شرکت

ہفتہ اکتوبر
20:43

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 17 اکتوبر2020ء) پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے نائب صدر اور وزیر اعلی سندھ کے معاون خصوصی راشد ربانی کا سوئم ہفتہ کو ان کی رہائش گاہ میں منعقد ہوا۔ سوئم میں مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی اور فاتحہ خوانی کی گئی۔

(جاری ہے)

سوئم میں وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ،پیپلز پارٹی کے رضا ربانی،نوید قمر،نثار کھوڑو،وقار مہدی،امام دین شوقین،سعید غنی،نجمی عالم،قادر پٹیل،خورشید جونیجو،پی ٹی آئی کے حلیم عادل شیخ۔سمیت مختلف سیاسی ومذہبی جماعتوں کے رہنمائوں،پی پی رہنمائوں وکارکنان اورزندگی کے۔مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی ۔مرحوم راشد ربانی کی سیاسی خدمات پر ان کو خراج عقیدت پیش کیا۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More