The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

وزیراعلی بلوچستان کے لا ئزن اسسٹنٹ امیرمحمدترین ایڈووکیٹ سے بی اے پی ضلع ہرنائی کے رہنماوں کی ملاقات

23

اتوار اکتوبر
15:55

ہرنائی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 18 اکتوبر2020ء) : بی اے پی کے مرکزی رہنمائ چیف آف خدرانی ملک مہراللہ خان ترین ، بی اے پی کے ضلعی آرگنائزر ملک روح اللہ خان ترین، عبدالباقی ترین، اور محمد عمر ترین نے امیر ترین ایڈووکیٹ کو وزیراعلیٰ بلوچستان کے لا ئزن اسسٹنٹ مقرر ہونے پر ملاقات کرکے مبارکباد دی۔

(جاری ہے)

اس موقع پر پارٹی رہنماوں کے درمیان پارٹی امور اور علاقائی مسائل پر تبادلہ خیال بھی کیاگیا۔\378

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More