The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا وقار یونس کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت

11

اتوار ستمبر
18:40

لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 13 ستمبر2020ء) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے پاکستان کرکٹ ٹیم کے بائولنگ کوچ وقار یونس کے والد کے انتقال پرگہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے وقار یونس اور سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا کہ آپ کے والد کے انتقال پر دلی رنج ہوا ہے،اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور آپ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More