The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

17

اتوار ستمبر
18:40

لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 13 ستمبر2020ء) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس آج 14 ستمبر کو ہوگا، پنجاب کابینہ کے 35 ویں اجلاس میں 28 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

صوبائی وزراء ، مشیران، معاونین خصوصی،چیف سیکرٹری اور متعلقہ محکموں کے سیکرٹریز اجلاس میں شریک ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More