The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ڈاکٹر علامہ سید ضمیر اختر نقوی کے انتقال پراظہار افسوس

8

اتوار ستمبر
21:20

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – آن لائن۔ 13 ستمبر2020ء) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ڈاکٹر علامہ سید ضمیر اختر نقوی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ سندھ نے مرحوم ضمیر اختر نقوی کی مغفرت، درجات کی بلندی اور غمزدہ خاندان کے لئے صبر و جمیل کی دعا کی۔ انہوں نے کہا کہ مرحوم علامہ ضمیر اختر نقوی باکمال شخصیت کے مالک تھے۔ انہوں نے مزید کہا کہ علامہ ضمیر اختر نقوی کی دینی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More