The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے صوبائی وزیر میر عارف جان محمد حسنی کی رہائشگاہ پر گئے‘ سابق وفاقی وزیر سردار فتح محمد محمد حسنی اور عارف جان محمد حسنی سے ان کے بہنوئی … مزید

12

پیر ستمبر
22:35

کوئٹہ۔11ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 14 ستمبر2020ء) وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان پیر کے روز صوبائی وزیر میر عارف جان محمد حسنی کی رہائشگاہ پر گئے جہاں پر انہوں نے سابق وفاقی وزیر سردار فتح محمد محمد حسنی اور عارف جان محمد حسنی سے ان کے بہنوئی کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا اور مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی، صوبائی وزراء مٹھا خان کاکڑ اور عبدالخالق ہزارہ بھی ان کے ہمراہ تھے۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More